قومی

نیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر

محمد علی لاروش اور ماہور شہزاد نے نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے ٹائٹل جیت لئے ڈائریکٹرجنرل سپورٹس اسفندیارخان خٹک نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے